زندگی میں بہت اتار چڑھاؤ دیکھے اور۔۔ پی ٹی آئی چھوڑنے کے بعد شیریں مزاری کا پہلا ٹوئٹ سامنے آگیا

ہماری ویب  |  Jul 06, 2023

“ اللّٰہ کی نعمتوں پر شکر گزار ہوں اور آج میں 72 سال کی ہو گئی ہوں۔ زندگی میں بہت اتار چڑجاؤ دیکھئ۔ آج اپنی سالگرہ کے موقع پر میں ڈیلن تھامس کی ایک نظم شیئر کر رہی ہوں جو ہمیشہ سے میری زندگی کا حصہ رہی ہے اور اب اس نظم کی گونج ہر گزرتے سال کے ساتھ بڑھتی ہوئی محسوس ہوتی ہے“

یہ کہنا ہے پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما اور سابق وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا جنھوں نے پی ٹی آئی چھوڑنے کے بعد اپنی سالگرہ کے موقع پر آج پہلا ٹوئٹ کیا ہے۔

شیریں مزارنی نے ٹوئٹ کے ساتھ ڈیلن تھامس کی مشہور زمانہ نظم بھی شئیر کی۔

واضح رہے کہ شیریں مزاری نے ٩ مئی کو ملک بھر میں بد امنی کے واقعات کے بعد نہ صرف اپنی سیاسی جماعت بلکہ سیاست کو ہی ترک کردیا تھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More