10 دن سے ایک ہی شلوار قمیض پہنی ہوئی ہے۔۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے پرویز الیٰ پھٹ پڑے

ہماری ویب  |  Jun 14, 2023

“10 دن سےایک ہی شلوارقمیص پہنی ہوئی ہے۔ 6 فٹ کا سیل ہے اس میں تو میری ٹانگیں بھی سیدھی نہیں ہوتیں۔ مجھے میری دوائیں نہیں دی جاتیں۔ پیر سوجھ چکے ہیں۔ کارڈیالوجی میں مکمل ٹیسٹ بھی نہیں کیے گئے“

یہ کہنا ہے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کا جو عدالت میں پیشی کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پھٹ بڑے۔ دیکھیں

واضح رہے کہ چوہدری پرویز الیٰ پر ٹھیکوں میں کرپشن کا الزام ہے جبکہ انھیں 1 جون کو اینٹی کرپشن پولیس کی جانب سے گرفتار کر کے جسمانی ریمانڈ پر لیا گیا تھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More