قبر کے اندر ڈانس کیا اور مذاق اڑاتے رہے کیونکہ ۔۔ اللہ کے سامنے خود کو بڑا ظاہر کرنے والے دوستوں کے ساتھ قبر میں کیا ہوا جو وہ مرنے لگے؟

ہماری ویب  |  May 31, 2023

مسلمان مرنے کے بعد دفناتے ہیں اور ہندو جلاتے ہیں مگر اس وقت سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہے جس میں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ مٹھی بھر لڑکے قبر کا مذاق اڑا رہے ہیں مگر پھر ان کے ساتھ قدرت نے کیا کیا ۔ یہ لائیو منظر دیکھنے کے بعد آپ ہل کر رکھ جائیں گے۔

یہ واقعہ دراصل کچھ یوں ہے کہ 2 دوستوں نے اپنے دیگر دوستوں کے سا مل کر ایک خاص قبر تیار کروائی تاکہ دیکھ سکیں کہ اس کے اندر ہوتا کیا ہے؟

بس یہی وجہ تھی کہ 2 دوست اپنا موبائل، لیپ ٹاپ، ایک چھوٹا اسپیکر لے کر قبر میں داخل ہو گئے، اوپر سے اس کے ایک دروازہ لگایا گیا تھا جسے تالا لگا کر بند کر دیا گیا اور اوپر ایک نارمل سی قبر کی طرح مٹی ڈال گئی۔ اس کے بعد دونوں دوست اندر ڈانس کرتے تو کبھی قبر میں ایک دوسری کا مذاق اڑاتے۔

یہی نہیں ان دونوں نے اپنے لیے جو خاص قبر تیار کروائی تھی اس میں ایک کیمرہ،بجلی کا سیور( بلب)، چھوٹا اسٹینڈوالا پنکھا لگا رکھا تھا مگر قسمت کو تو کچھ اور ہی منظور تھا۔

تھوڑی ہی دیر بعد جب دوست انہیں دفنا کر اپنے گھر گئے تو قدرت کی طرف سے تیز ہوا چلنے لگی اور شدید بارش ہونے لگی جس کی وجہ سے یہ کبھی بچوں کی طرح گھٹنوں کے بل ادھر جاتے تو کبھی ادھر جاتے۔

یہ قبر میں اس لیے بھاگتے رہے کینوکہ اس میں پانی بھر رہا تھا تو ان کا سانس لینا مشکل ہو رہا تھا ۔ اتنے میں ساتھی دوستوں کو بھی انکا خیال آ گیا اور وہ انہیں نکالنے میں مصروف ہو گئے پر اتنی دیر ہو گئی کہ یہ بے ہوش ہو گئے ، آخر کار انہیں نکالنے کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا۔

جہاں ایک دوست تو بستر پر آ گیا اور دوسرا ہمیشہ کیلئے وہیل چیئر پر آ گیا۔ اسی لیے کہا جاتا ہے قدرت کے معاملات میں کبھی دخل اندازی نہ کریں، بے شک میرا اللہ ہر چیز پر قادر ہے اور یہ بارش بھی ان لڑکوں کو سبق سیکھانے کیلئے ہی کیا ہو۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More