آپ نے سمندر میں چھوٹی موٹی مچھلیاں تو دیکھی ہوں گی مگر شاید ہی کسی نے دیو ہیکل وہیل دیکھی ہو۔ البتہ آج ایسا ہی ہوا۔ پاکستان کے ایک ساحل سمندر پر 42 فٹ بلیو وہیل تیرتی ہوئی آگئی اور لوگ دیکھ کر ہکا بکا رہ گئے۔ آپ بھی دیکھیں
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے ایک بڑی سی بلیو وہیل سمندر کنارے تیر رہی ہے البتی یہ وہیل اب زندہ نہیں ہے۔ ویڈیو بنانے والے لوگوں کا کہنا ہے کہ انھیں اتنی بڑی وہیل اپنی آنکھوں سے دیکھ کر بھی یقین نہیں آرہا تھا اور وہ بہت خوفزدہ ہوگئے تھے۔
واضح رہے یہ ہیل جیوانی پوائنٹ پر دیکھی گئی ہے۔ جیوانی پوائنٹ (پاکستان) کے ضلع گوادر کی تحصیل جیوانی شہر میں موجود ہے۔ یہ کراچی سے 240 کلومیٹر دور گوادر کی طرف واقع ہے۔