شوہر مارتا ہے اور مجھ پر ۔۔ محبت کی شادی کرنے والی نمرہ کا ظمی نے خاوند سے خلع کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا

ہماری ویب  |  May 19, 2023

مجھے ماں باپ کے ساتھ رہنا ہے۔ یہ الفاظ ہیں کراچی اپنے گھر سے بھاگ کر نجیب فارقو نامی لڑکے سے شادی کرنے والی نمرہ کاظمی نےعدالت میں خلع کیلئے درخواست دائر کر دی۔

درخواست میں مؤقف اختیا ر کیا گیا ہے کہ شوہر نجیب فاروق نے نکاح کے وقت مقرر ہونے والے حق مہر 5 ہزار روپے ابھی تک نہیں دیے اور بنا کسی وجہ کہ مجھ پر تشدد کرتا ہے۔ لہذٰا اب نجیب فاروق کے ساتھ نہیں بلکہ اپنے والدین کے ساتھ رہنا چاہتی ہوں۔

یاد رہے کہ سعودآباد کی رہائشی نمرہ کاظمی نجیب شاہ رخ سے شادی کیلئے گھر سے بھاگ گئی تھی اور ڈیرہ غاذی خان میں 18 اپریل کو کروایا گیا تھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More