ڈالر ناراض ، بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔۔ کتنے روپے کا ہوگیا؟

ہماری ویب  |  May 11, 2023

پچھلے کچھ دنوں سے چلنے والی ہنگامی صورتحال نے ملکی معیشت کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی تاریخی اڑان کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 299 روپے اس طرح ڈالراب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

واضح رہے کہ ڈالر کی قیمت میں 8 روپے 78 پیسے اضافہ ہوا ہے۔ جبکہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 290 روپے 22 پیسے تھی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 323 پوائنٹس کے اضافے سے 41 ہزار 398 پر آ گیا جو کہ گزشتہ روز 100 انڈیکس 41 ہزار 74 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More