ہماری ویب | May 11, 2023
پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ شرپسند عناصر نے منگل کے روز لاہور میں واقع جناح ہاؤس میں گھس کر قائد اعظم ہاؤس کو نقصان پہنچایا۔ یہاں تک کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا ذاتی پیانو، ان کی رائٹنگ ٹیبل اور ان کی تلوار تک جلا ڈالی۔ ویڈیو مناظر
واضح رہے کہ یہ چیزیں قائد اعظم نے حکومت پاکستان کو عطیہ کی تھیں تاکہ بطور قومی ورثہ یہاں محفوظ رہیں۔
جناح ہاؤس میں حملے کی ویڈیوز وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور ملزمان کے خلاف سخت کارروائیوں کا مطالبہ بھی جاری ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More