عمران خان کی تصویر لگا لی۔۔ شاہین شاہ آفریدی نے آقائے دو جہاں ﷺ کا فرمان کیوں شئیر کی؟

ہماری ویب  |  May 11, 2023

ملک کی موجودہ صورتحال میں مشہور پاکستانی کھلاڑی شاہین آفریدی بھی اپنے جذبات کا اظہار کر گئے ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

سوشل میڈیا پر شاہین شاہ آفریدی نے ملک میں جاری امن و امان کی بدتر صورتحال ر جہاں تشویش اور افسردگی کا اظہار کیا ہے وہیں وہ آقائے دو جہاں صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو بھی یاد کرتے دکھائی دیے۔

شاہین کا کہنا تھا کہ ہمارے پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مومنوں کی آپس میں ایک دوسرے سے محبت اور ہمدردی کی مثال ایک جسم کی طرح ہے۔ جب اسکا کوئی حصہ تکلیف میں ہوتا ہے، تو سارا جسم اس تکلیف کو محسوس کرتا ہے۔

بس یہ یاد رکھنا ہے کہ پاکستان ہے تو ہم ہیں۔

ساتھ ہی شاہین نے اپنی ٹوئیٹر پروفائل پر بھی عمران خان سے ملاقات کرتے ہوئے کی تصویر لگا لی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More