1 نہیں چاروں صوبوں کو بند کردیا ۔۔ عمران خان کی گرفتاری، زرتاج گل نے ٹریفک جام کردیا، ویڈیو

ہماری ویب  |  May 09, 2023

عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنان اور لیڈرز سراپا احتجاج ہیں، ہر شہر میں ریلی اور احتجاج ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ پی ٹی آئی لیڈر زرتاج گُل نے ایک نہیں بلکہ چاروں صوبوں کے ٹریفک کو غقزی گھاٹ کے مقام پر بند کردیا۔

پی ٹی آئی رہنما اپنے لیڈر کے حق میں نعرے بازی کر رہے ہیں۔ ٹوئٹر پر نکلو جان بچاؤ کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ کر رہا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More