عمران خان گرفتاری کے بعد اب کہاں ہیں؟ آئی جی اسلام آباد کا نیا بیان سامنے آ گیا

ہماری ویب  |  May 09, 2023

اب تک ایک یہ معمہ بنا ہوا تھا کہ گرفتاری کے بعد عمران خان کو کہاں لے جایا گیا ہے۔ اب اس حوالے سے آئی جی اسلام آباد کا بیان سامنے آ گیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کی گرفتاری کے وقت قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں اور وکلا کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔

مزید یہ کہ اس دوران کئی وکلا اور گلگت بلتستان پولیس کے اہلکار بھی زخمی ہوئے۔اس کے علاوہ آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ عمران خان کو نیب راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More