تمہارا ٹھکانہ جیل ہے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری کے پر حکومتی جماعت ن لیگ نے کیا بیان جاری کر دیا؟ دیکھیں

ہماری ویب  |  May 09, 2023

سابق وزیر اعظم عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جس کے بعد حکومتی جماعت ن لیگ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے ایک ٹوئٹ شیئر کی ہے۔

جس میں خان کی گرفتاری کی خبر اپنے کارکنان کو دی گئی جبکہ اس کے کیپشن میں لکھ ڈالا کہ خان کا ٹھکانہ جیل ہی ہے۔

ایک اور ٹوئٹ میں انکا یہ بھی کہنا تھا کہ توشہ خانہ سے تحائف چوری کرکے نا صرف عمران خان نے غیر قانونی طور پہ مال بنایا بلکہ پاکستان کی بدنامی کا باعث بھی بنا۔

یاد رہے کہ خان کو گرفتار پولیس نے نہیں رینجرز نے کیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More