پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سرفراز احمد نے پہلی بار کراچی کے ہوم گراؤنڈ میں سنچری کرلی جس کے بعد ان کی اہلیہ کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو آگئے۔
پاکستان کو جیت کے لیے مزید کچھ رنز درکار ہیں اور اس کی 4 وکٹیں باقی ہیں، سرفراز احمد کا ساتھ دینے کے لیے سلمان علی آغا وکٹ پر آئے ہیں۔
سرفراز احمد کی سنچری پر ڈریسنگ روم میں بیٹھے کھلاڑی بھی خوشی سے اٹھ کھڑے ہوئے۔ سوشل میڈیا پر بھی سرفراز احمد اس وقت ٹاپ ٹرینڈ کر رہے ہیں۔
دیکھئے کس طرح سرفراز احمد سنچری اسکور کرنے کے بعد گراؤنڈ میں سجدہ میں ریز ہوئے ، تصویری مناظر۔