بختاور بھٹو کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ۔۔ آصف زرداری کی بیٹی نے اس خوشی کا اعلان کیسے کیا؟

ہماری ویب  |  Oct 06, 2022

آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

جس کی خوشخبری انہوں نے اپنے چاہنے والوں کے ساتھ ٹوئٹر پر شیئر کی اور کہا کہ ہم اپنے دوسرے بیٹے کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے نہایت خوش ہیں۔

اس جوڑی کے ٹوئٹس کے مطابق ان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش گزشتہ روز 5 اکتوبر 2022 کو ہوئی جبکہ پہلے بیٹے کی پیدائش 10 اکتوبر 2021 کو ہوئی تھی جس کا نام انہوں نے میر حاکم رکھا تھا۔

واضح رہے کہ اللہ پاک کی طرف سے یہ بڑی خوشی ملنے پر شوہر محمود چوہدری نے بھی ٹوئٹ کے زریعے اپنی خوشی کا اظہار کیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More