میں اس وقت جہاں بھی ہوں پر کرکٹ میرے دل کے بہت قریب ہے ۔۔ شاہد آفریدی کی میچ کے دوران یہ تصویر وائرل کیوں ہو رہی ہے؟

ہماری ویب  |  Oct 02, 2022

شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ آج بھی کرکٹ کا کھیل میرے دل سے بہت قریب ہے اور تو اور جب میں کھیلتا تھا تب بھی بہت انجوائے کرتا تھا لیکن اب میچ دیکھ کر بھی اسی طرح انجوائے کرتا ہوں، ہاں یہ زیادہ معنی نہیں رکھتا کہ میں کہاں ہوں اور کہاں بیٹھ کر کرکٹ کھیل رہا ہوں۔

دارصل یہ تصویر اس لیے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے کیونکہ پاک انگلینڈ سیریز کا فیصلہ کن میچ جاری ہے اور لالہ سفر کے دوران بھی میچ دیکھ رہے ہیں۔ اسی وجہ سے صارفین کو ان کا یہ عمل بہت بہا گیا ہے۔

واضح رہے ان کی اس تصویر کو اب تک 22 ہزار سے زائد لوگ پسند کر چکے ہیں۔ مزید یہ کہ اب پاکستان کی ٹیم انگلینڈ کے 210 رنز کے ہدف کا تعاقب میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 44 رنز بن چکے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More