کراچی میں ڈی ایس پی بھی لٹ گیا۔۔ ڈاکو لاکھوں روپے لوٹ کر فرار! واقعہ کس علاقے میں پیش آیا؟

ہماری ویب  |  Sep 22, 2022

کراچی میں عام عوام تو کیا بلکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار بھی محفوظ نہ رہے۔ گزشتہ روز اسٹیڈیم روڈ پر ڈالمیا کے قریب ڈی ایس پی سعد جبار کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔

پولیس کے مطابق سعد جبار 8 لاکھ روپے لے کر بینک سے نکلے تھے اور امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ مزمان بینک سے ہی سعد جبار کا پیچھا کررہے تھے۔ پولیس نے سی سی ٹی وی فوتیجز حاصل کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے اور واقعے کا مقدمہ بھی درج کرلیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More