شکریہ پاجی ! پاکستان کی بھارت کو شکست دینے کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کی بارش ہوگئی، وائرل میمز پر ایک نظر ڈالیں

ہماری ویب  |  Sep 04, 2022

آج پاکستان نے بھارت سے بدلہ لے لیا جس کے سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار نظر آرہی ہے۔ پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے دلچسپ میمز شئیر کی جارہی ہیں کہ جسے دیکھ کر آپ لوٹ پھوٹ ہوجائیں گے۔

متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو آخری اوور میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر گروپ میچ میں ہار کا حساب برابر کردیا۔

آیئے نظر ڈالے ہیں میچ کے بعد سوشل میڈیا پر منفرد وائرل میمز پر۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More