ہماری ویب | Sep 01, 2022
پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عرفان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ محمد عرفان نے ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ " اللّٰہ پاک نے اپنی رحمت سے بیٹا عطا کیا ہے، الحمداللّٰہ اللّٰہ اس کے نصیب اچھے کرے اور اس سے انسانیت کے بھلائی کے کام لے، آمین
40 سالہ محمد عرفان کی بیٹے کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے سب انہیں مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔
وہیں دوسری جانب پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹس مین عمر امین نے اپنی شادی میں انوکھی انٹری کر کے سب کو حیران کر دیا۔ ان کی ویڈیو انسٹاگرام سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمر اپنی شادی کی تقریب میں انٹر ہو رہے ہیں جہاں غالباً ان سے آگے ان کی والدہ ہیں اور یہ لوگ بلوں کے سائے میں سے گزر کر آرہے ہیں۔
View this post on Instagram A post shared by Escube Photoworks - Official (@escubephotoworks)
A post shared by Escube Photoworks - Official (@escubephotoworks)
View this post on Instagram A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan)
A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan)
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More