ویرات کی دماغی حالت ٹھیک نہیں ۔۔ ویرات کوہلی کے بارے میں بڑا انکشاف

ہماری ویب  |  Aug 30, 2022

انڈیا کے نمبر1 بیٹسمین ویرات کوہلی کے بارے میں یہ کہا جا رہا ہے کہ وہ ڈپریشن کے مریض بن چکے ہیں اور ان کی بگڑتی ہوئی حالت کی ذمہ دار ان کی بیوی اور ہندی فلموں کی مشہور اداکاراہ انوشکا شرما ہیں۔

انڈیا کے مشہور ٹوئٹر ناقد کمال راشد کمار(کے آر کے) نے ویرات کوہلی کی دماغی حالت کا ذمہ دار انوشکا کو ٹہرایا ہے۔ اپنی ایک ٹویٹ میں انہوں نے یہ بات کہی اور ویرات کی ٹیم میں شمولیت پر بھی سوال اٹھایا کہ جب ویرات کوہلی خود اعتراف کر رہا ہے کہ اسے ڈپریشن کی پرابلم ہے تو اسے سلیکٹ کیوں کیا گیا ہے۔ کیا سلیکٹرز بھی ڈپریشن کا شکار ہیں۔

اپنی ٹویٹ میں کمال راشد کمار کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ ایک پیروئن سے شادی کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ نارتھ انڈیا کہ ایک مضبوط جوان کو ڈپریشن کی بیماری کیسے ہوگئی؟

کمال راشد کے ٹویٹ پر ٹوئٹر صارفین کی بڑی تعداد کے ملے جلے ری ایکشن سامنے آرہے ہیں تاہم ابھی تک انوشکا شرما نے اس پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More