میچ یہیں رہ جائے گا، آخرت کی تیاری کرو۔۔ پاک بھارت میچ کے دوران وائرل ہونے والی دلچسپ میمز، دیکھیے

ہماری ویب  |  Aug 28, 2022

ایشاء کپ کا ہائی وولٹیج میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا جس میں پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستانی بیٹرز شروعات سے ہی مشکلات کا شکار رہے اور کپتان بابر اعظم 10 رنز اسکور کے پویلین لوٹے جس کے بعد ایک کے بعد بلے باز کی وکٹوں کی لائینیں لگ گئیں۔

میچ کے دوران سوشل میڈیا پر ڈھیروں میمز بھی صارفین کی توجہ ما مرکز ب رہی ہیں جنہیں وہ اپنے اکاؤنٹس پرشئیر کرتے ک دکھائی دے رہے ہی۔

آیئے دیکھتے ہیں پاک بھارت میچ کے دوران کونسی دھواں دھار میمز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More