ہماری ویب | Aug 08, 2022
کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم نے جیولن تھرو میں حصہ لیا تھا اور اس میں گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب رہے ہیں۔ واضح رہے کہ ارشد ندیم پچھلے سال بھی ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ کھیل میں شریک ہوئے تھے مگر بھارت کے نیرج چوپڑا نے اس کھیل میں فتح حاصل کی تھی۔
1962 کے بعد کامن ویلتھ ایتھلیٹکس میں یہ پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل ہے۔ کامن ویلتھ گیمز جیولن تھرو کا فائنل برمنگھم میں منعقد ہوا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More