یہ بہت خوش نظر آ رہے ہیں ۔۔ محمد رضوان کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں، اپنی شادی پر یہ کیسے لگ رہے ہیں؟ دیکھیں

ہماری ویب  |  May 24, 2022

قومی کرکٹ ٹیم کے مایاناز بیٹسمین محمد رضوان کی شادی کی تصاویر وائرل ہو گئی ہیں جس میں یہ سیاہ رنگ کی شیروانی پہنے دیکھائی دے رہے ہیں اور گلے میں روایتی ہار بھی پہن رکھا ہے۔ زندگی کے اس پرمسرت موقعے پر یہ بہت خوش نظر آ رہے ہیں ۔

اور اس خاص دن کو اور بھی خاص بنانے کیلئے ان کے دوست ارو ملک کے نامور کھلاری بھی شریک ہوئے مشہور کھلاڑوں میں لیگ اسپنر یاسر شاہ و دیگر شامل ہیں اس کے علاوہ اسپورٹس تجزیہ کار عبدالباسط بھی موجود ہیں ۔

مزید یہ کہ ان کی یہ تصویر ان کی ایک مداح کی جانب سے شیئر کی گئی ہے جس کا نام شانزے ہے ، انہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے یہ کیپشن لکھا کہ محمد رضوان کی شادی اور اولڈ از گولڈ۔ یاد رہے کہ 29 سالہ محمد رضوان نے اب تک 122 میچز میں ملک کی نمائندگی کی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More