پی ایس ایل کی تاریخ میں پشاور زلمی نے بڑا ریکارڈ بنا کر تاریخ رقم کر دی

ہماری ویب  |  Feb 18, 2022

پاکستان میں کھیلوں کے بڑے مقابلے یعنی کہ پی ایس ایل میں پشاور زلمی نے نیا ریکارڈ بنا لیا ہے۔

زلمی وہ واحد ٹیم ہے جس نے 7 پلے آف میچز کھلیں ہیں۔اور گزشتہ روز ملتان سلطان کی جیت کے بعد پشاور زلمی نے پی ایس ایل 7 کے پلے آف میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔

خیال رہے پشاور زلمی اب اپنا اگلا میچ 21 فروری کو لاہور قلندرز کے ساتھ کھیلے گی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More