سوشل میڈیا پر ایسی کئی ویڈیو دیکھی ہوں گی جس میں مشہور شخصیات کے بارے میں دلچسپ معلومات موجود ہوتی ہیں۔
ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔
شاہد آفریدی اپنے دلچسپ انداز کی بدولت میڈیا کی توجہ حاصل کر لیتے ہیں، لیکن بوم بوم آفریدی کی بیٹیاں بھی والد کو سپورٹ کرتی نظر آتی ہیں۔
سوشل میڈیا پر انشاء آفریدی نامی پیج پر ایک ویڈیو اپلوڈ کی گئی تھی جس میں انشاء آفریدی والد کے بارے میں تو بتا ہی رہی تھیں مگر اپنے پسندیدہ کھلاڑٰی سے متعلق بھی بتا۔
اس ویڈیو میں انشاء سے پوچھا گیا تھا کہ آپ کا پسندیدہ کھلاڑی کون ہے، جس پر انشاء آفریدی کا کہنا تھا کہ شعیب ملک ان کے پسندیدہ کھلاڑی ہیں۔ دوسری جانب والد کو سپورٹ کرنے پر بھی انہوں نے فخر کیا۔
لیکن اگر شعیب ملک اور والد کی ٹیم آمنے سامنے ہو تو اس صورتحال میں انشاء پاکستان کو سپورٹ کرتی ہیں۔ انشاء آفریدی آج کل والد کی فاؤنڈیشن کو بھی سپورٹ کر رہی ہیں، شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے لیے انشاں آفریدی نے آگاہی میسجز پر مبنی ویڈیوز بھی بنائی تھیں۔
انشاء آفریدی کا رشتہ پاکستانی بالر شاہین شاہ آفریدی سے طے پایا ہے، واضح رہے یہ رشتہ شاہین شاہ آفریدی کے گھر والے کے کر شاہد آفریدی کے گھر گئے تھے، جس کے بعد دونوں کے رشتے کی بعد آگے بڑھی۔