سائیڈ سے نکل لو۔۔ کراچی کنگز آج کا میچ بھی ہار گیا، سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان

ہماری ویب  |  Feb 04, 2022

کراچی کنگز کا میچ آج پشاور زلمی کے ساتھ تھا جس کو پشاور نے 9 رنز سے جیت لیا ہے۔ پی ایس ایل کے اس سیزن میں کراچی کنگز نے آج اپنا چوتھا میچ کھیلا اور اب تک کوئی فتح اپنے نام نہ کر سکی ہے۔ جس پر سوشل میڈیا پر مداحوں نے میمز کا طوفان کھڑا کر دیا ہے۔ کوئی کہتا ہے کہ ان جانے کا وقت آگیا ہے تو کوئی کہتا ہے اب ہم چلتے ہیں۔ میمز ملاحظہ کریں:
واضح رہے کہ آج کراچی اور پشاور زلمی کے میچ میں بابر اعظم نے پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پشاور نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنائے، شعیب ملک 52 رنز بناکر آگے رہے۔ 174 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کے صرف 3 رنز پر 2 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے تھے جس کے بعد میچ میں فتح پشاور نے سمیٹی۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More