آپ کا چنے والا چاچا حاضر ہے ۔۔ وہاب ریاض کرکٹ چھوڑ کر چنے بیچنے لگ گئے، ویڈیو وائرل

ہماری ویب  |  Jan 10, 2022

وہاب ریاض کا نام کرکٹ کی وجہ سے تو سارے جہان میں مشہور ہے ہی لیکن آج کل یہ چنے بھی بیچتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر انہوں نے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں یہ چنے بیچ رہے ہیں اور پوچھ رہے ہیں کہ ہاں جی کیا بناؤں کتنے روپے کے بناؤں؟ کیا آپ بھی آرڈر دے رہے ہیں اپنا؟ انہوں نے اپنی اس ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ آج کے دن کے لئے آپ کا چنے والا چاچا حاضر ہے۔ ویڈیو دیکھیں:
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More