شراب پینے سے انسان ہی نہیں طوطے بھی مرنے لگے ۔۔ لیکن طوطوں نے شراب کیسے پی لی؟ جانیئے حقیقت

ہماری ویب  |  Dec 21, 2021

طوطے اپنی پسند کی ہر چیز مزے سے کھاتے ہیں۔ ہری مرچ اور امرود کھانے کے شوقین ہوتے ہیں۔ لیکن طوطے وہ پرندے ہیں جو ہر پھل کھاتے ہیں۔ جب پھل گل سڑ جاتے ہیں تو ان کا سٹرک ایسڈ اور میٹھا ذائقہ سنگین حد تک خطرناک ہو جاتا ہے اور سورج کی تپتی ہوئی دھوپ ان میں الکوحل پیدا کرنا شروع کر دیتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بڑی تعداد میں آسٹریلیا میں طوطے گلے ہوئے آم کھانے کی وجہ سے مر رہے ہیں۔

آسٹریلیا کے کمبرلی ریجن میں دسمبر کا مہینہ آم کی فصل پکنے کے لئے موضوع ہوتا ہے۔ لیکن حد سے زیادہ پکنے اور سوئیٹش مآدہ زہریلے ٹاکسن پیدا کرنے لگتا ہے جس کی وجہ سے ان پھلوں میں الکوحل یعنی شراب کے اثرات بھرپور جمع ہو جاتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ آسٹریلیا میں بڑی تعداد میں طوطے ان پکے ہوئے آموں کو کھانے کی وجہ سے مر رہے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More