خاتون کے ہاں ایک ساتھ 4 بچوں کی پیدائش، مگر والد کہاں ہے؟

ہماری ویب  |  Dec 20, 2021

میانوالی میں کچھ روز قبل ایک خاتون کے ہاں ایک ساتھ چار بچوں کی پیدائش ہوئی ہے بچے بالکل صحت مند ہیں۔ ایک بیٹی اور تین بیٹوں کی پیدائش پر والدین اور گھر والے بہت خوش ہیں۔ بچوں کی پیدائش گورنمنٹ سکینہ ہسپتال میں ہوئی۔ گھر والوں نے ہسپتال میں مٹھائیاں تقسیم کیں۔ اس خوشی کے موقع پر بچوں کے والد محمد اسرار ان کے ساتھ نہیں ہیں وہ کچھ دن قبل ہی سعودی عرب نوکری کی غرض سے گئے ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More