سال کی بہترین ویڈیو ۔۔ سمندری سیل کو ماہی گیروں کے جال سے آزاد کرنے کی دلچسپ ویڈیو

ہماری ویب  |  Dec 20, 2021

سمندری سیل دکھنے میں سست چلتی ہیں، لیکن جب یہ بھاگتی ہیں تو انہیں پکڑنا مشکل ہو جاتا ہے۔ ان کا جھرمٹ ایک ساتھ بالکل اس طرح چلتا ہے جیسے کوئی پریڈ کر رہا ہو۔ ان سمندری سیل کو ماہی گیر قید کر لیتے ہیں اور ان کی گردن میں کچھ ایسی ڈور باندھتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی الگ پہنچان ہو جاتی ہے جو ان کو زیادہ تیزی سے بھاگنے سے روکتی ہے۔ اور یہ بیچاری سمندری وہیل ماہی گیر کی بنائی گئی حدود تک ہی گھوم پھر سکتی ہیں۔
ایسی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر اوزی مین ریوویو کی جانب سے شیئر کی گئی ہے۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے ایک کچھ آدمی سمندری سیل کو ماہی گیروں کے جنگل سے آزاد کروانے کے لئے ان کے گلے میں باندھی گئی قاتل ڈور کو کاٹ رہے ہیں۔
اس ڈور کو کاٹنے سے ان سیلوں کو سانس بھی بآسانی آتا ہے اور کچھ دیر بعد یہ اپنی پروان سے بھاگتی ہیں اور یوں ازاد ہو جاتی ہیں جیسے کبھی قید ہی نہ ہوئیں ہوں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More