کیا آپ کو اس تصویر میں کوئی غلطی نظر آرہی ہے؟

ہماری ویب  |  Dec 20, 2021

کچھ تصاویر جو اصل میں ایک پہیلی ہوتی ہیں، وہ ہمارے دماغی ورزش کیلئے مفید ہوتی ہیں۔

ان پہلیوں کو حل کرنے کے دوران آپ کا دماغ تھوڑا گھوم ضرور جاتا یے، لیکن اس قسم کی آزمائش ہمارے ذہنوں کو کسی بھی طرح کی مشکل چیزوں کو حل کرنے میں مدد فراہم کرتی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام آج آپ کیلئے ایک ایسی تصویر لائی ہے، جسے حل کرنے کیلئے آپ کو اسے بڑے غور سے دیکھنا پڑے گا۔

اوپر موجود اس تصویر کو دیکھ کر بتائیں کہ کیا آپ کو اس میں کوئی غلطی نظر آرہی ہے؟

اگر آپ اس تصویر میں موجود غلطی کو تلاش کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں تو، ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

اس تصویر میں آپ کو ایک غلطی واضح طور پر نظر آئی گی، جہاں دن کے وقت صحرا میں موجود ان دونوں فرد کے سائے، آپ کو نظر نہیں آرہے ہوں گے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More