کراچی میں بھی سردی آگئی ۔۔ شہر کا درجہ حرارت کتنا کم ہوگیا کہ شہری سردی سے ٹھٹرنے لگے؟

ہماری ویب  |  Dec 16, 2021

کراچی والے سردی کا انتظار کرتے کرتے تھک گئے تھے روزانہ سردی بڑھنے کی پیش گوئی کی جا رہی تھی لیکن سردی نہ آئی۔ مگر آج کراچی میں یخ بستہ ہواؤں کا راج چل گیا۔ کراچی میں ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں۔ شہری سردی کے مارے گھروں میں گرم لوازمات کا مزہ لے رہے ہیں وہیں کچھ شہری سوپ پینے کے لئے بازاروں کا رخ کر رہے ہیں۔
شہرِ کراچی کا اس وقت درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ہوچکا ہے لیکن ٹھنڈ کی شدت 12 ڈگری سینٹی گریڈ محسوس کی جا رہی ہے۔ شہر میں صبح سے ٹھنڈ تھی لیکن شام 6 بجے سے زیادہ تیز ہوائیں چلنے لگیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More