بچے کے کان پر ہاتھ لگایا تو کان ہی مُڑ گیا۔ یہ کیسے ممکن ہوسکتا ہے کہ کان پر ہاتھ لگانے سے کان خود بخود مڑ جائے اور حرکت کرنے لگے۔ ہم نے ایسے تو کئی لوگ دیکھے ہیں جو مختلف کرتب کرکے جسم کے حصوں کو غیر مطمئن طور پر حرکت دیتے ہیں لیکن ان معصوم ننھے بچوں کے اس طرح کان کو موڑنے کی مہارت آپ ان ویڈیوز میں دیکھیئے . نیچے دی گئی ویڈیو میں بچے کے کان کو
ہاتھ لگایا تو کان خود بخود اندر کی جانب مُڑنے لگا۔
اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں کہ جب کان صاف کرنے والی سلائی کان کے قریب لے جا کر رکھی تو کان خود بخود تکون کی شکل میں مُڑ گیا۔
حیرت انگیز بات یہ ہے کہ کان ایسے کیوں مُڑتے ہیں؟ اس کا جواب چائنیز ریسرچر نے بتایا کہ:
''
کچھ لوگوں کو گدگدی بہت زیادہ ہوتی ہے کیونکہ ان کے دماغ کا ہائپوتھالامُس حصہ سرد ہو جاتا ہے۔ لہٰذا جن بچوں کو اندرونی طور پر یہ مسئلہ ہوتا ہے انہیں کسی بھی معمولی سی چیز کے چھونے سے گدگدی ہوتی ہے اور یوں جسم مُڑنے لگتا ہے جوکہ اعصابی کمزوری کی ایک وجہ ہے۔
''