بال پر تھوک لگانا منع ہے اور ۔۔ حسن علی کو امپائر نے میچ کے دوران کیا سنائی؟ جانیے

ہماری ویب  |  Nov 29, 2021

ٹی ٹوئنٹی میچز کے بعد پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹیسٹ میچز جاری ہیں۔ لیکن ٹیسٹ سیریز کے ایک میچ کے دوران کچھ ایسا ہوا ہے جس نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو بالر حسن علی کے ایک عمل سے متعلق بتائیں گے۔ پاکستان اور بنگلادیش کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسری اننگز کے دوران امپائر کی جانب سے حسن علی کو تنبیہہ کی گئی ہے۔

امپائر کی جانب سے حسن علی کو تنبیہہ بال پر تھوک لگانے کی وجہ سے دی گئی۔ واضح رہے آئی سی سی کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظر بال پر تھوک لگا کر اسے چمکانے پر پابندی عائد ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More