ہماری ویب | Nov 27, 2021
سوشل میڈیا پر گُٹکا کھاتا ہوا یہ شخص اور اس کی سٹیڈیم میں بیٹھ کر فون پر بات کرنے کی تصویر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ بھارت اور نیوزی لینڈ کے میچ کے دوران اس شخص کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس کے بعد سب نے اس کی تصویر شیئر کی۔ دراصل یہ شخص بھارتی شہر کانپور کا رہائشی شوبت پانڈے ہے۔
شوبت پانڈے دی گریٹ گٹکا مین کے نام سے کانپور میں بہت مشہور ہے۔ اور اس کی تصویر میں موجود خاتون ان کی بہن ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق: '' شوبت پانڈے کا کہنا تھا کہ میں اسٹیڈیم میں بیٹھ کر گٹکا نہیں چھالیہ کھا رہا تھا اور اسٹیڈیم کے دیگر اسٹینڈز میں موجود اپنے قریبی دوستوں سے فون پر باتوں میں مصروف تھا ۔''
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More