ہارٹ اٹیک سے بچاتا اور گنج پن کو ختم کرتا ہے ۔۔ سانپ کا زہر صرف نقصان دہ نہیں بلکہ اس کے فائدے لاجواب ہیں، جانیئے دلچسپ حقائق

ہماری ویب  |  Nov 22, 2021

سانپ کاٹ لے تو انسان مر بھی سکتا ہے۔ اس اک زہر بہت خطرناک اور جان لیوہ ثابت ہوتا ہے۔ ہر سال تھر اور دیگر ریگستانی علاقوں میں سانپ کے کاٹنے سے ہزاروں لوگ زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں۔ لیکن جہاں خُدا نے اس زہر میں موت رکھی وہیں کئی مشکلات کا حل بھی کرھا ہے۔ آئیے بتاتے ہیں سانپ کے زہر کے ایسے فائدے جو آج سے قبل آپ بھی نہیں جانتے ہوں گے۔

سانپ کے زہر سے ہونے والے فائدے

بلڈ پریشر

آپ کو حیرت ہوگی کہ سانپ سے نکلنے والا زہر بلڈ پریشر کی دواؤں میں کثیر تعداد میں استعمال ہوتا ہے اور ان دواؤں میں جو خون کو جمنے سے روکتی ہیں۔

ہارٹ اٹیک

ہارٹ اٹیک ایک جان لیوہ مرض ہے۔ لیکن سانپ کا زہر اتنی طاقت رکھتا ہے کہ وہ دل کو مضبوط اور خون کی نالیوں کو طاقتور بناسکے۔

گنج پن

بھارتی خواتین کے بال لمبے اور گھنے ہونے کی وجہ یہی سانپ کا زہر ہے۔ اس سے نکلنے والا تیل بالوں میں 2 دن تک لگائیں اور بال دھو لیں، ہفتے میں2 مرتبہ یہ عمل کریں، بال اتنے لمبے اور گھنے ہو جائیں گے جیسے وگ لگا لی ہو۔

اعصابی کمزوری

اعصابی کمزوری ہو یا دماغی مرض، سانپ کا زہر ان سب کو ختم کرنے میں اپنا کردار ادا کرتا ہے۔ بڑی لیبارٹری میں سانپ کے زہر کو مختلف ٹیمپریچر پر جلایا جاتا ہے تاکہ زہر کا اثر کم ہو اور کیمیکلز کے ساتھ مل کر دواؤں کے لئے مؤثر ہوسکے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More