بچوں کو نظر لگ گئی ۔۔ سیمی فائنل کے دوران سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے دلچسپ میمز

ہماری ویب  |  Nov 11, 2021

گیارھویں مہینے کی گیارھویں تاریخ کو گیارہ گیارہ کھلاڑی میدان میں اترے اور اپنی بھرپور پرفارمنس پیش کی گئی، کہیں اقبال کے شاہینوں نے ٹاس ہار کر 71 رنز پر اپنی پہلی وکٹ کھوئی اور بابر اعظم نے کوہلی کا ایک اور ریکارڈ بھی پاش پاش کردیا۔ اسی دوران مختلف قسم کی میمز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہیں۔ کسی نے نماز میں پاکستان کی جیت کی دعا کی تو کہیں ننھے بچے تسبیح پڑھ پڑھ کر پاکستانی ٹیم کی جیت کے لئے دعائیں کرتے رہے۔

آپ بھی دیکھیئے میچ کے دوران وائرل ہونے والی میمز:

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More