صرف چہرے کے لیے نہیں بلکہ اس سے گاڑی بھی چمکا سکتے ہیں ۔۔ جانیے ویسلین کی مدد سے گاڑی کیسے چمکائیں؟

ہماری ویب  |  Nov 09, 2021

ویسلین آپ کے چہرے کو بے حد حسین اور دلکش بنانے میں بہترین کردار ادا کرتی ہے۔اس کے استعمال سے نہ صرف چہرے پر موجود جھریوں کا خاتمہ ہوتا ہے بلکہ آپ کے رنگ کو بھی نکھارتا ہے۔

ویسلین ہر گھر میں موجود ہوتی ہے اور اکثر موسم سرما میں استعمال میں لائی جاتی ہے۔

ویسلین ایک ایسی کریم ہے جو چھوٹے اور باریک نشانات کو کم کرنے میں مدد کرتی ہے اور یہاں تک کہ گاڑی کے ڈیش بورڈ کی مجموعی حالت کو بہتر بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

اب آپ یہی سوچ رہے ہوں گے کہ ویسلین سے گاڑی کیسے چکمائی جا سکتی ہے تو آیئے جانتے ہیں۔

سب سے پہلے ڈیش بورڈ کو کسی کپڑے سے صاف کریں پھر مائیکرو فائبر کپڑے پر تھوڑی مقدار میں ویسلین لگائیں اور ڈیش بورڈ کو صاف کریں۔

بائیک کی صفائی کے لیے ویسے تو کئی کلیننگ اسپرے اور لونشز دستیاب ہوتے ہیں لیکن یہ چیزیں نہ ہونے کی صورت میں ویسلین کے ذریعے آپ موٹر سائیکل کو بھی چمکا سکتے ہیں جو آپ کی بائیک کو ایک دم نیا بنا دے گی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More