ورلڈ ٹی ٹونٹی کے سیمی فائنل میں جگہ نہ بنانے والی بھارتی ٹیم کے کپتان نے اپنے دکھ کا اظہار کردیا ہے۔
یم سمیت بھارتی شائقین بھی آج کافی دکھ میں مبتلا دکھائی دے رہے ہیں۔
ویرات کوہلی کی جانب سے ان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے اب سے کچھ دیر قبل ایک ٹوئٹ کی گئی جس میں انہوں نے لکھا " کل گھر جا رہا ہوں، اچھا نہیں محسوس کر رہا۔
ویرات کوہلی کی ٹوئٹ پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے ٹوئٹ کا ریپلائی دیا کہ ورلڈ کپ تو نہیں ملا مگر چائے کا کپ حاضر ہے۔