کیا واقعی بھارت اور افغانستان کا میچ فکسڈ ہے؟ ویڈیو دیکھیں

ہماری ویب  |  Nov 03, 2021

بھارت کے پاس سیمی فائنل میں جانے اور ورلڈ کپ جیتنے کے لئے صرف اور صرف اب افغانستان کا سہارا ہے، لیکن یہ پہلی مرتبہ نہیں دیکھا جا رہا کہ ایک مضبوط ٹیم مظلوم پرندہ بن کر پھڑ پھڑا رہی ہے اور پھر ایسے میں ٹوئیٹر پر انڈیا افغانستان میچ فکسڈ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔

وہیں ٹوئٹر پر ایک ویڈیو بھی وائرل ہو رہی ہے جس میں دونوں ٹیموں کے کپتان ٹاس کر رہے ہیں جوں ہی ٹاس ہوتا ہے بھارتی کپتان ویرات کوہلی افغانی کپتان کو کہتے ہیں جو بال فرسٹ تم پہلے بالنگ کراؤ اور جب افغانی کپتان سے پوچھا جاتا ہے کہ آپ کیا چاہتے ہیں اس کے جواب میں افغانستان کی ٹیم کے کپتان کہتے ہیں ہاں ہم باؤلنگ کریں گے۔

یوں معلوم ہوتا ہے کہ واقعی یہ میچ فکسڈ ہے اور اب بھارت ہی جیتے گا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More