ماں باپ یا پیسہ ۔۔ ان میں سے آپ کس کو بچائیں گے؟ مضبوط دل اور دماغ والے لوگ ہی اس پہیلی کا صحیح جواب دے سکتے ہیں

ہماری ویب  |  Oct 23, 2021

کچھ ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر روزانہ ہی نظر آتی ہیں جس میں ذہنی آزمائش کی جاتی ہے کہ کون سا بچہ تیز دوڑ رہا ہے یا کس جانور کی رفتار تیز ہے، یا پھر کس قیدی کو پولیس سے جلدی رہائی ملے گی وغیرہ وغیرہ ۔۔ ایسی ہی کچھ تصاویر ہم بھی آپ کو روزانہ Hamariweb.com دکھاتےرہتے ہیں۔ آج بھی ہم نے آپ کو ایک تصویر دکھائی ہے جس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک سمندر کے درمیان میں ایک بچہ کشتی میں کھڑا ہوا ہے اور قریبی جزیرے پر ماں، باپ اور ایک پیسے سے بھرا صندوق ہے۔ یہاں آپ فیصلہ کرکے بتائیے کہ آپ کس کو پہلے بچائیں گے؟ کیا پیسے کی خاطر والدین کو بھول جائیں گے یا پھر پیسے کو چھوڑ کر رشتوں کو اہمیت دیں گے؟

عقل مندانہ جواب:

حالات کچھ یہ ہیں کہ سمندر میں طوفان ہے اور کشتی اتنی کمزور ہے کہ صرف ایک ہی شخص کا وزن اٹھاسکتی ہے تو یہاں عقل مندی یہی ہے کہ جزیرے پر اپنے والدین اور پیسوں کے صندوق کے ساتھ خود بھی کھڑے ہو جائیں اور بڑی کروز شپ کے آنے کا انتظار کریں تاکہ گھر بھر ایک ساتھ رہیں اور جب بڑی کشتی آئے تو سب بحفاظت چلے جائیں۔

کیا آپ نے اس پہلی کا یہ جواب سوچا تھا؟ ہمیں ہماری ویب کے فیس بُک پیج پر کمنٹ سیکشن میں لازمی بتائیے گا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More