دو یا چار نہیں بلکہ 5 سینگوں والا بکرا ۔۔ جانیں یہ بکرا کہاں آیا ہے؟ ویڈیو دیکھیں

ہماری ویب  |  Jul 05, 2021

تین سینگوں والا بکرا آپ نے دیکھا ہوگا ساتھ ہی ساتھ آپ نے چار سینگوں والا بکرا کہیں نہیں کہیں کسی نہ کسی منڈی میں تو ضرور دیکھا ہوگا۔

لیکن آج ہم آپ کو ایسا بکرا دکھائیں گے جس کے پانچ سینگ ہیں اور وہ انتہائی خوبصورت بکرا ہے جو آپ نے کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔

'ہماری ویب' کی ٹیم کی جانب سے جے ڈی سی کی قائم کردہ گائے اور بکرا منڈی کا وزٹ کیا گیا جہاں گائے بھینس اور کئی سارے بکرے موجود تھے۔ یہ منڈی جے ڈی سی فاؤنڈیشن کی جانب سے مستحقین کے لیے لگائی گئی ہے۔

ویڈیو میں کئی قربانی کے جانور دکھائے گئے ساتھ ہی ایک ایسا بکرا بھی دکھایا گیا جس کے دو یا تین بلکہ پانچ سینگ تھے اور اس بکرے کو دیکھنے کے لیے عوام کی بڑی تعداد اسے دیکھنے وہاں موجود تھی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بکرے کے علاوہ چھوٹی نسل کئ بچھڑے اور بھینسیں بھی موجود تھیں۔

مزید دیکھیں اس ویڈیو میں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More