کون کہتا ہے کہ حسن امیری اور غریبی کا محتاج رہتا ہے ۔۔۔ دیکھیں وائرل ہونے والا بچہ کون ہے؟

ہماری ویب  |  Jul 02, 2021

سوشل میڈیا پر ہر وقت مختلف اقسام کی پوسٹ تصاویر اور ویڈیو کی شکل میں نیوز فیڈ میں گردش کرتی رہتی ہیں۔ کچھ تصاویر اور ویڈیوز کو دیکھ کر ہمارا موڈ خراب ہوجاتا ہے کیونکہ بیشتر پوسٹ برے حالات اور منفی خبروں سے بھری ہوتی ہیں لیکن وہیں کچھ ایسی پوسٹ بھی نظروں سے گزرتی ہیں جنہیں دیکھ کر دل خوش ہوجاتا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک خوبصورت ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک بچے کو ہوٹل کی ٹیبل پر بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے اور یوں لگتا ہے جیسے وہ کھانے کا انتطار کر رہا ہو، اس کے ساتھ اور بھی بچے موجود ہوتے ہیں۔

بچہ اتنا خوبصورت ہے جس نے بہت سے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچے کے بالوں کا رنگ بھی براؤن اور کچھ گولڈن ہے اور گال گلابی ہیں۔

کسی شخص نے اس بچے کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی جسے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

ویڈیو آپ بھی ملاحظہ کیجیے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More