سجدے میں گئے اور پھر واپس نہ آئے ۔۔ مسجد میں انتقال کرنے والا شخص کون تھا؟ دیکھیں ویڈیو

ہماری ویب  |  Jun 19, 2021

لاہور کی مسجد کے پیش امام جمعہ کی نماز سے قبل ہی انتقال فرما گئے، پنجاب کے شہر لاہور کے علاقے ڈیفنس ایکس کی مسجد کے پیش امام مولانا عمر ابراہیم نماز جمعہ سے قبل سنتوں کی ادائیگی میں مصروف تھے اور سنتیں ادا کرنے کے بعد دوبارہ سجدے میں چلے گئے اور پھر کافی دیر سجدے سے نہ اٹھے تو مسجد میں موجود نمازیوں کو تشویش ہوئی۔

اور پھر جب انہیں نمازی حضرات کی طرف سے اٹھانے کی کوشش کی گئی تو معلوم ہوا کہ وہ انتقال کر چکے ہیں، واضح رہے یہ سارا واقعہ مسجد میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں میں محفوظ ہو گیا تھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More