خواتین کی پریشانیوں میں بجٹ نے مزید اضافہ کیسے کر دیا ؟ جانیں

ہماری ویب  |  Jun 12, 2021

مالی سال 2021 اور 2022 کے بجٹ نے خواتین کو پریشان اس لیے کر رکھا ہے کیونکہ اس بجٹ میں امپورٹڈ میک اپ، شیمپو اور پرفیومز پر کسٹم ڈیوٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے اور اب ان تمام اشیاء پر 11 ارب روپے کی کسٹم ڈیوٹی وصول کی جائے گی یہی نہی بلکہ آن لائن خریداری پر بھی سیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ بجٹ میں سرکاری ملازمین اور ریٹائرڈ ملازمین کی پینشنوں میں 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے اور لگژری اشیاء، ٹائر، بیٹریاں، ایس ایم، ایس، فون کالز اور موبائل فون بھی مہنگے کر دیے گئے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More