18 سال کے نوجوانوں کی شادی کے سوال پر فردوس عاشق اعوان نے کیا دلچسپ جواب دے دیا

ہماری ویب  |  May 28, 2021

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سندھ اسمبلی میں 18 سال کے نوجوانوں کی شادی کے حوالے سے پیش ہونے والے بل پر دلچسپ تبرکہ کرتے ہوئے کہا کہ " بلاول بھٹو زرداری کب اس قانون کی زد میں آئیں گے یہ تو وزیراعلیٰ سندھ ہی بتا سکتے ہیں"۔

اس کے علاوہ ان کا اس بل پر مزید یہ کہنا تھا کہ لگتا ہے سندھ حکومت نے نوجوانوں کے جذبات و احساسات کی پاسداری کرتے ہوئے اس طرح کے مسئلوں پر قانون سازی کا فیصلہ کیا ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More