گرمیوں میں روزانہ انڈہ کھانے کے کیا نقصانات ہوتے ہیں؟ جانیں تاکہ ان بیماریوں سے بچ سکیں

ہماری ویب  |  Mar 22, 2021

انڈہ کھانا ہماری صحت کے لئے بہت زیادہ ضروری ہے کیونکہ اس میں موجود ہائی پروٹین انسانی جسم کو طاقت دینے کے لئے سب سے زیادہ اہم ہے، مگر ماہرین غذائیت کہتے ہیں کہ کھانے کی ہر چیز کو ایک ترتیب سے کھائیں نہ بہت زیادہ کھائیں اور نہ ہی بہت کم کھائیں کیونکہ اس میں آپ کے لئے کسی حد تک نقصان بھی ہوسکتا ہے۔ اور انڈوں کو بہت زیادہ کھانا بھی نقصان پہنچا سکتا ہے۔'' انڈوں میں کیلوریز، اومیگا فیٹی ایسڈز، وٹامن اے، ڈی ، بی، آئیوڈین اور دیگر انزائمز پائے جاتے ہیں جو کہ آپ کو فائدہ پہنچاتے ہیں مگر آج ہم آپ کو گرمیوں میں انڈے کھانے کے نقصانات بتانے جا رہے ہیں۔

نقصانات:

گرمیوں میں انڈے کھانے سے جلد پر آئل بڑھ جاتا ہے اور ایکنی کے مسائل حد سے زیادہ بڑھ جاتے ہیں، اس کے علاوہ میلانن کا رنگ کمزور ہوجاتا ہے جس سے آپ کی رنگت پر بھی اثر پڑتا ہے۔ خواتین میں ماہواری کی مقدار بڑھ جاتی ہے اور جسم میں درد کی شکایت بڑھنے کا خدشہ بھی ہوتا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More