جان بھی جاسکتی ہے۔۔ جہاز میں سگریٹ پینا کیوں منع ہوتا ہے؟ جانیں وہ معلومات جو زیادہ تر لوگوں کو معلوم نہیں ہوتی

ہماری ویب  |  Mar 20, 2021

ہوائی سفر کے دوران جہاز میں سگریٹ پینا منع ہے کیونکہ اس سے کوئی بھی بڑا حادثہ رونما ہو سکتا ہے مگر کچھ لوگ پھر بھی باز نہیں آتے۔

جہاز کے اندر ایک ایش ٹرے ( راکھ دان ) لازمی موجود ہوتا ہے،ہوائی جہاز میں سگریٹ نوشی منع ہونے کے باوجود ایش ٹرے قانونی طور پر رکھی جاتی ہے۔

اگر راکھ دان خراب ہوجائے تو اسے ائیر لائن کے لیے 72 گھنٹوں میں مرمت کروانا ضروری ہوتا ہے۔

جہاز میں سگریٹ نوشی کرنے سے اس لیے بھی روکا جاتا ہے کیونکہ اس سے آگ بھڑکنے کا خطرہ ہوتا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ راکھ دان جہاز میں اس لیے بھی ضروری ہوتا ہے کیونکہ سگریٹ کو باحفاظت ٹھکانے لگایا جا سکے اور کسی ردی کی ٹوکری میں نہ پھینکیں جس سے آگ بھڑکنے کے واضح امکانات ہوتے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More