وٹامن ڈی کا استعمال کرنے والے ہو جائیں ہوشیار، ماہرین نے بڑا نقصان بتا دیا

ہماری ویب  |  Mar 18, 2021

وٹامن ڈی اور مچھلی کا تیل ہماری روزمرہ غذاؤں کا حصہ بن جائے تو یقیناً ہم مختلف بیماریوں اور جلد کے مسائل سے باآسانی بچ سکتے ہیں اور خود کو صحت مند رکھ سکتے ہیں۔ لیکن یہ ضروری نہیں ہے کہ ان کو ہر وقت کھانا یا ہر طرح استعمال کرنا آپ کو فائدے دے گا، کیونکہ ہر چیز کو استعمال کرنے کا صحیح طریقہ اور وقت ہے۔

مگر بعض اوقات ہم یہ سمجھ کر ان کو استعمال کرتے ہیں کہ وٹامن ڈی اور مچھلی کا تیل ہارٹ اٹیک سے بھی بچائے گا۔ لیکن کیا یہ سچ ہے؟ کیا واقعی ایسا ہوتا ہے؟ ڈاکٹر اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟

تحقیق:

ریسرچ جرنل گامیا آف کاڈیالوجی کے مطابق: '' وٹامن ڈی اور مچھلی کے تیل میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈز پائے جاتے ہیں جو یقیناً دل کی صحت کے لئے تو مفید ہیں، مگر یہ ہر گز بھی دل کی دھڑکن کی بے ترتیبی کو ختم کرنے میں مددگار ثابت نہیں ہوتے اس کی وجہ سے فالج، ہارٹ اٹیک، دورے پڑنا، ہائی بلڈ پریشر ڈائمینشیا اور خون کے پتلا ہونے کی شکایات بڑھ جاتی ہے۔ ''

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More