آج کل کورونا وائرس کی وبا کے باعث ہر فرد فیس ماسک پہن رہا ہے، ایس او پیز کو فالو کرنا ہر کسی پر لازم ہے، انسان کو خطرناک وبا سے محفوظ رکھنے والا ماسک کئی جراثیم سے بچا سکتا ہے۔
تاہم کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ یہ ماسک اندر سے کیسا دکھائی دیتا ہے؟
ڈاکٹرز اکثر و بیشتر کسی بیکٹیریا یا مائیکرو آرگینیزم کو جانچنے کے لیے مائیکرو اسکوپ کا استعمال کرتے ہیں تاہم فیس ماسک کے اندر کیا ہے، اسے جاننے کے لیے بھی ایسا ہی تجربہ کیا گیا۔
کپڑے سے بنے مختلف فیس ماسک کی مائیکرو اسکوپک تصاویر دیکھیں:
اِس حوالے سے ہمیں اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کریں، ہماری ویب کے فیسبک پیج پر کمنٹ کر کے بتائیں۔