ہیلز پہن کر دلہن گر گئی۔۔۔ دیکھیں دلہنوں کے جوتے پہننے کا نیا اور آرام دہ فیشن کون سا ہے؟

ہماری ویب  |  Mar 11, 2021

آج کل پاکستانی شادیوں میں دلہن نت نئے فیشن کرتی دکھائی دے رہی ہیں، کبھی کوئی لڑکی کپڑے انوکھے انداز کے پہن لیتی ہے تو کبھی تصاویر کو یادگار بنانے کے لیے کچھ نیا کر لیتی ہے۔

شادی کرنے والے ہر جوڑے کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنی تقریب کے دن اچھا اور منفرد نظر آئے ایسے میں مختلف تجربات کیے جاتے ہیں۔

آج کل جو ایک فیشن ہم سب سے زیادہ دیکھ رہے ہیں وہ ہے دلہنوں کے جوتوں کا فیشن۔ آپ نے یقیناً دلہنوں کو ہیل پہنے دیکھا ہو گا، بھاری سوٹ کے ساتھ لمبی لمبی ہیلز سنبھالنا یقنناً آسان بات نہیں۔ کئی دلہنیں تو شرارے میں ہیل اٹکنے کی وجہ سے گر بھی چکی ہیں۔

ایسے میں آج کل لڑکیاں اپنی شادی کی تقریبات پر جاگرز یا اسنیکرز پہن رہی ہیں۔

یہ ایسا فیشن ہے جو آپ کو آرام تو دے گا ساتھ ہی کسی عجیب صورتحال میں نہیں ڈالے گا جس سے آپ کو لوگوں کے آگے شرمندگی اٹھانا پرے۔

آپ بھی کچھ تصاویر دیکھیں:





مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More