جہاز میں سوار ہونا کسی ایڈونچر سے کم نہیں ہے، بخیریت پہنچ گئے تو مزہ اتا ہے لیکن خدانخواستہ کوئی حادثہ پیش آ جائے تو موت کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے، کچھ زندگی کی بازی ہار بھی جاتے ہیں۔ لیکن آج ہم آپ کو ایسے جہاز حادثوں کے حوالے سے بتانے جا رہے ہیں جو بلندی سے گرے لیکن ان کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
بی-کے بوئنگ:
یہ ملائیشیا کی فلائٹ ہے جو کہ ہوائی سے ہونالولو جا رہی تھی جس کا سفر 35 منٹ کا تھا، لیکن تھوڑی دیر بعد جب یہ فلائٹ 7000 فٹ کی بلندی پر تھی تو اچانک ہوا کے منگی 8 ڈگری کے دباؤ کے باعث اس کی اگلی 6 سیٹوں کے اوپر چھت اڑگئی مگر خوش قسمتی سے اس فلائٹ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
نیو یارک ایئر بس اے-32:
نیو یارک کی ایئر بس اے-32 نے جیسے ہی اڑان بھری کچھ بلندی پر جا کر پرندوں کے جھنڈ سے ٹکرا گیا اور انجن میں آگ لگ گئی، پائلٹ نے جہاز کا رخ موڑا اور ایئرپورٹ کی طرف روانہ ہونے لگا تو احساس ہوگیا جب تک کہ سارے مسافر مر جائیں گے، اس نے شہر کے بیچ میں دریا ہڈسن پر ہنگامی لینڈنگ کرکے سب کی جان بچالی۔
فلائٹ 2357:
امریکہ سے اسپین جانے والی فلائٹ 2357 جب 9000 فٹ کی بلندی پر پہنچی تو جہاز اڑانے والا پائلٹ تو بہت مہارت سے چلا رہا تھا، مگر ساتھ بیٹھے پائلٹ سے اپنا سیٹ بیلٹ کھول دیا،مگر ہوا کے دباؤ کی وجہ سے ایک دم سیٹ اکھڑ گئی اور وہ اڑنے لگا تو اس کی ٹانگیں جہازکے اندر پھنس گئی، لیکن خوش قسمتی سے پائلٹ کو کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور نہ کوئی چوٹ لگی۔